the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حکومت کے نوٹ بندی کے فیصلے کی مخالفت میں متحد اپوزیشن آج مسلسل چوتھے دن بھی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایوان میں بلانے اور اس معاملے پر جواب دینے کے مطالبے پر بضد رہا جس سے راجیہ سبھا میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے درمیان تیکھی نوک جھونک ہوئی اور ایوان کی



کارروائی بارہ بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے ایوان کی کارروائی پہلے آدھے گھنٹے اور پھر بارہ بجے تک ملتوی کرنی پڑی جس کی وجہ سے وقفہ صفر نہیں ہو سکا۔اس کے بعد کارروائی شروع ہوتے ہی تمام اپوزیشن کے رکن اپنی جگہوں پر کھڑے ہو کر وزیر اعظم کو بلانے کا مطالبہ کرنے لگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.